چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں انسانیت سوزحالات میں رکھنے پرتشویش ہے، خط کا متن


اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے کورکمیٹی کی ایما پر نگران وزیراعظم انوالحق کو خط لکھ دیا۔
خط میں انوالحق کو نگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالنے پرمبارک باد دی گئی۔
خط میں مزید کہا گیا کہ آئین دستوراسمبلی کی قبل ازوقت تحلیل کی صورت میں 90روز میں انتخابات کےانقعاد کا حکم دیتا ہے، لہذا ہمارامطالبہ ہے کہ آپ انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنائیں۔
خط میں یہ بھی کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کی تاخیر سے منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے معاملے کو انتخابات میں التواء کا بہانہ ہرگز نہیں بنایا جاسکتا۔
خط کے متن کے مطابق انتخابات کی ساکھ کے لیےلازم ہےکہ فریقین کوانتخابی مقابلے کے لیےمساوی میدان فراہم کیا جائے۔
شاہ محمود قریشی نےخط میں کہا کہ سابق حکومت نے اپنی جگہ بنانےاورخودکو احتساب سے بچانےکے لیےایک کے بعد دوسراہربہ استعمال کیا۔
رہنماء پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم کواس بات سے بھی آگاہ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں انسانیت سوزحالات میں رکھنے پرتشویش ہے اور مزید کہا کہ عمران خان کو آئین اور جیل قوانین میں فراہم کردہ بنیادی حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago







