Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام پر اتفاق ہو گیا

پارلیمانی کمیٹی نے اتفاق رائے کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی کو آگاہ کردیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 18 2023، 4:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام پر اتفاق ہو گیا

نگران وزیراعلی بلوچستان کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔

پارلیمانی کمیٹی نے اتفاق رائے کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی کو آگاہ کردیا ہے۔

دوسری جانب ذرائع گورنر ہاؤس نے بھی علی مردان ڈومکی کی بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

Advertisement