گرفتارملزمان کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 4:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم تنظیم داعش کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کیے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے قبضے سے دستی بم اوراسلحہ برآمد ہوا۔
ملزمان کی شناخت فرحان اورداؤد کے نام سے ہوئی ہے، ملزم فرمان اللہ عرف احتشام باجوڑ اور کراچی کے اندر دہشت گردی کی متعدد کاروائیوں میں مطلوب تھا اور ملزم داؤد عرف امیر صاحب نے حال ہی میں تحریک طالبان چھوڑ کر داعش میں شمولیت اختیار کی تھی۔
ملزمان 2020 میں افغانستان فرار ہو گئے تھے اور کچھ عرصہ پہلے کراچی پہنچ کر روپوش ہوگئے تھے اور اپنا نیٹ ورک منظم کرنے کی کوشش کررہے تھے جس پر پولیس اور رینجزز نے مشترکہ کاروائی کرکے ان کے ارادے ناکام بنا دیے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







