رانی پورمبینہ تشدد سے قتل ہونے والی فاطمہ کی قبرکشائی میڈیکل بورڈ،مجسٹریٹ ،سول جج کی موجودگی میں کل کی جائے گی
میڈیکل بورڈ سول جج اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کرے گا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رانی پور مبینہ تشدد سے قتل ہونے والی فاطمہ کی قبر کشائی کر نے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
میڈیکل بورڈ سول جج اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کرے گا۔
ڈی جی ہیلتھ بورڈ نے کل قبر کشائی کرنے کے احکامات جا ری کر دیے میڈیکل بورڈ میں میڈیکل سپریڈنٹ پی ایم سی نواب شاہ ، فراز مہر ، پروفیسر آف پیتھالو جی اور سینئر میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔
رانی پور مُبینہ تشدد سے قتل ہونے والی فاطمہ کی قبرکشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/NFqltMB6TG
— GNN (@gnnhdofficial) August 18, 2023

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 21 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 21 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 20 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









