چیف جسٹس سے اس کی ہر پہلو پر تحقیقات کے ذریعے ذمہ داروں کےمحاسبے کی استدعا کریں گے۔


پی ٹی آئی نے قومی و عدالتی سطح پر صدر پاکستان عارف علوی کے مؤقف کی بھرپور تائید اور حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اہم ترین قانونی مسودہ جات کی توثیق کے عمل پر صدر مملکت کا مؤقف سنجیدہ اقدامات کا متقاضی ہے .
چیف جسٹس سے اس کی ہر پہلو پر تحقیقات کے ذریعے ذمہ داروں کےمحاسبے کی استدعا کریں گے۔
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے ریاستی و حکومتی ڈھانچے میں گہرائی تک سرایت کیے گئے مرض کی نشاندہی کی ہے، صدر مملکت وفاق کی علامت، پارلیمان کا حصہ اور افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر ہیں۔
پی ٹی آئی نے کہا کہ صدر مملکت کے فیصلوں پر عملدرآمد روکنا غیر آئینی اور ناقابل قبول ہے، معاملے کو سپریم کورٹ کے سامنے رکھیں گے، چیف جسٹس سے اس معاملے کی حقیقت، ذمہ داروں کے تعین اور محاسبے کی استدعا کریں گے . پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پوری قوم اور تحریک انصاف آئین و قانون کی بالادستی کیلئے صدر مملکت کے ساتھ کھڑی ہے .
تحریک انصاف کا صدر مملکت کی ٹویٹ کی روشنی میں عدالت عظمیٰ سے رجوع کا فیصلہ#GNN #GNN_Updates #gnnnews #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/sXRj7MZ4b5
— GNN (@gnnhdofficial) August 20, 2023
آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدرِمملکت کے دستخطوں کا معاملہ
— PTI (@PTIofficial) August 20, 2023
پاکستان تحریک انصاف کا صدرِمملکت کی چشم کُشا ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمیٰ سے فوری رجوع کا فیصلہ
آئین و قانون، شہریوں کے بنیادی حقوق اور جمہوریتِ و پارلیمان کی بقا و سلامتی کیلئے خوف و… pic.twitter.com/pswyeYLavR

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 13 hours ago

وزیرِ اعظم کا پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں
- 12 hours ago

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
- 12 hours ago
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- 13 hours ago

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- 13 hours ago
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 12 hours ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 13 hours ago

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 6 hours ago

آئی ایم ایف : پاکستان کو 1ارب2کروڑ3لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
- 9 hours ago
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 7 hours ago
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 9 hours ago