امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔


امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ پریس کا نفرنس کرتےہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ایک کام ہے الیکشن کرانا تو فوری طور پر نگران حکومت لیکشن کی تاریخ کا تعین کرے اس موقع پرسراج الحق کا کہنا تھا کہ اسمبلی اور حکومت نے مدت پوری کی تو آئین کا تقاضا ہے کہ 90 روز میں الیکشن کا اعلان ہو۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ حلقہ بندیاں بھی ناگزیر ہیں لیکن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سی سی آئی کا اجلاس بروقت کیوں نہ بلایا؟
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں نے الیکشن کو ملتوی یا مؤخر کرنے کی سازش کی۔
صدر پاکستان نے بل پر دستخط نہیں کیے تو دستخط کیسے ہوگئے اداروں پر سے پاکستانی عوام کا اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 16 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 16 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 10 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago





