آرمی ایکٹ بل اب قانون بن چکا ہے تبدیل نہیں کیا جا سکتا،جسٹس (ر) شائق عثمانی
آرمی ایکٹ و آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بنا یا نہیں قانونی ماہرین بھی تقسیم ہوگئے۔


جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ بل اب قانون بن چکا ہے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ صدر کہتے ہیں میرے دستخط نہیں تو اس کا ثبوت ہونا چاہیے، صدر کے دستخط کی تصدیق ہونی چاہیے، یہ ایکسپرٹ ہی کرسکتا ہے۔
آرمی ایکٹ و آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بنا یا نہیں قانونی ماہرین بھی تقسیم ہوگئے۔
قانونی ماہر اشتر اوصاف نے کہا کہ صدر مملکت نے ٹوئٹ میں درست اور منا سب بات نہیں کی ۔
اشتر اوصاف نے کہا کہ بل پر 10 روز کے دورانیے میں اگر دستخط نہ ہوں تو وہ خود ہی قانون بن جاتا ہے۔
سینیٹر کامران مرتضی کا کہنا تھا کہ بہت بڑا بحران پیدا ہو گیا ہے۔
کامران مرتضی نےکہا کہ کسی نے اگر صدر کے جعلی دستخط کیے تو مسئلہ پیدا ہو گیا۔
افیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بنایا نہیں،قانونی ماہرین تقسیم#GNN #GNN_Updates #gnnnews #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/qgIf33PpaB
— GNN (@gnnhdofficial) August 20, 2023

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 گھنٹے قبل





