انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 299 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 299 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ روز سے 2 روپے مہنگا ہوکر 306 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 250 پوائنٹس کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔جس کے بعد انڈیکس 47 ہزار 200 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 12 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




