ملاقات میں پا کستان اور امریکہ کے درمیان موجودہ تعلقات پر غور کیا گیا۔


اس حوالے سے دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔
ترجمان کے مطابق ملاقات میں نوٹ کیا گیا کہ دوطرفہ تعلقات مثبت راستے پر گامزن ہیں،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ ملاقات میں معاشی سیکیورٹی تعاون مزید بہتر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بھی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ امید کرتے ہیں کہ ملاقات میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ملاقات میں پا کستان اور امریکہ کے درمیان موجودہ تعلقات پر غور کیا گیا۔
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/5NHP3UxMSY
— GNN (@gnnhdofficial) August 23, 2023

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago





