Advertisement
پاکستان

بارش سے موسم خوشگوار، گرمی اورحبس کا زور ٹوٹ گیا

گجرانوالہ میں بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بارش سے موسم خوشگوار، گرمی اورحبس کا زور ٹوٹ گیا

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ہونے سےموسم خوشگوارہو گیا۔ 

ظفروال، پسررو اور گرد ونواح میں بھی وفقے وفقے سے کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

جہاں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا وہیں گجرانوالہ میں بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے پانی پانی ہوگئے۔

محمکہ موسمیات نےآج خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، کراچی میں مطلع ابرآلود رہنے اور ملک کے جنوبی اوروسطی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 18 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 12 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 17 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط