Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے، وکیل عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا نے توشہ خانہ کیس کا فوری فیصلہ کرنے کا مطالبہ کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے، وکیل عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ترجمان قانونی امورنعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس جان بوجھ کرلٹکایا جارہا ہے، اس پرفوری فیصلہ سنانا چاہیئے۔ 

ان کا اپنےایک بیان میں کہنا تھاکہ توشہ خانہ کیس میں سزامعطلی کی درخواست پرسیکشن  426 میں نوٹس جاری کرنے کا ذکر نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھرنوٹس کیوں جاری کیا؟

ان کا کہنا تھا کہ اگرنوٹس جاری ہو گیا تھا تو پھرریکارڈ طلبی کے لیے طویل نوٹس دوبارہ کیوں جاری کیا؟ ہائی کورٹ نے سماعت مکمل ہونے کے بعد دودن کا مزید ٹائم کیوں دیا؟ 

عمران خان کے وکیل کے مزید کہا کہ توشہ خانہ کیس کو لٹکایا نہ جائے بلکہ اس کا فوری فیصلہ سنایا جائے، اس کیس میں قانون وانصاف کا قتل کیا جارہا ہے، آئین معطل ہوچکا ہے۔ 

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 18 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 20 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
Advertisement