اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریگولر انکم سرٹیفکٹس پر شرح منافع 9.36 فیصد سے 9.24 فیصد کردیا گیا، اسپیشل سیونگز سرٹیفکٹس پر شرح منافع 8.87 فیصد سے 8.75 فیصد کردی گئی، چھ ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکٹس پر شرح منافع 7.30 فیصد سے 7.20 فیصد کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تین ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفکٹس پر شرح منافع 6.92 فیصد سے 7.04 فیصد کردی گئی، ڈیفنس سیونگز سرٹیفکٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی، بہبود, شہداء اور پینشنرز سرٹیفکٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی، سیونگز اکاونٹ پر شرح منافع برقرار رہے گی، ایک سال کے شارٹ ٹرم سرٹیفکٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شرح منافع میں تبدیلی کا اطلاق سات مئی سے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے شرح منافع میں ردو بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 hours ago







