Advertisement
پاکستان

عید کے موقع پر ریلوے کا 11سپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ

لاہور : پاکستان ریلوے نے عیدکے موقع پر 11سپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے 7مئی کو لاہور کے لیے جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 7th 2021, 12:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدکے موقع پر  11سپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے 7مئی کو لاہور کے لیے جائے گی، دوسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے 8مئی کو لاہور کے لیے جائے گی،  تیسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے9مئی کو لاہور کے لیے جائے گی اور  چوتھی عید سپیشل ٹرین کراچی سے10مئی کو لاہور کے لیے جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے   7مئی کو چلے گی، دوسری عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے   8مئی کو چلے گی، تیسری عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے   9مئی کو چلے گی اور  چوتھی   عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے  10مئی کو چلے گئی ۔پانچویں عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے  11مئی کو چلائی جائے گی ۔

کراچی سے راولپنڈی کے لیے عید سپیشل ٹرین 11مئی کوچلے گی اور  کراچی سے ملتان کے لیے عید سپیشل ٹرین 12مئی کوچلے گی ۔ ریلوے عید پر کل 11سپیشل مسافر ٹرینیں چلائے گئی۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 7 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 13 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 13 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 12 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 12 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 9 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 11 hours ago
Advertisement