پشاور : پشاورموٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کوروکنے کا اشارہ کرنے پرشہری نے پولیس اہلکار کو ہی کچل ڈالا، ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ،اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 7th 2021, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پشاورموٹروے ٹول پلازہ پر شہری کی ہٹ دھرمی ، گاڑی کوروکنے کا اشارہ کرنے پرشہری نے پولیس اہلکار کو ہی کچل ڈالا۔ ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق گاڑی اسلام آباد سے پشاورآ رہی تھی۔ موٹروے پولیس نے مردان کے پاس بھی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
اے ایس پی چمکنی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کو کچلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم جنید کی عمر 26 سال اور اسلام آباد کا رہائشی ہے، موٹر وے مراسلہ کے بعد ایف آئی آر درج ہوگی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









