پاکستان میں کبھی بجلی سستی نہیں ہوسکتی،ستمبرمیں فی یونٹ 90 روپے کا ہوجائے گا: سینیٹر مشتاق خان
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق خان کا کہنا تھاکہ عوام ابھی سے ہی احتجاجی مظاہرے کرنا شروع ہوگئی ہے عوام ستمبر کے بلوں کےلیے بھی تیار ہوجائےستمبرکے بل میں فی یونٹ 90 روپے کا ہوجائے گا۔


جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق خان کا کہنا تھاکہ عوام ابھی سے ہی احتجاجی مظاہرے کرنا شروع ہوگئی ہے عوام ستمبر کے بلوں کےلیے بھی تیار ہوجائے، ستمبرکے بل میں فی یونٹ 90 روپے کا ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت کے 15ماہ میں 500 ارب روپےکی بجلی چوری ہوئی۔
دوسری جانب بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی احتجاج بڑھتا جا رہا ہے پاکستان کے مختلف شہروں میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں اور ملک کے کونے کونے میں لوگ سراپا احتجاج ہیں۔
سینیٹر مشتاق خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کبھی بھی بجلی سستی نہیں ہوسکتی، پاکستان میں بجلی پرائیویٹ پلانٹ سے پیدا کر کے عوام کو مہنگی سے مہنگی فروخت کی جاتی ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل





