Advertisement
پاکستان

عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے  ورچوئل ملاقات کرنے کے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 31st 2023, 8:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کو بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ  عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان  کو اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان  سے  ورچوئل ملاقات کی اجازت دےدی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی والد کو بیٹوں سے ملاقات کرنے کے انتظامات کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔

رپورٹ کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے  نے اپنے بیٹوں قاسم  خان اور سلیمان خان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت کے لئے  درخواست دائر کی تھی، چیرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیرنیازی اور شیرازاحمد کے زریعے درخواست دائر کی جس  میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان  سے ٹیلیفون یا وٹس ایپ پر بات کرنا چاہتے ہیں ۔

جج خصوصی عدالت  ابوالحسنات ذوالقرنین نے  چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو بیٹوں سے والد کی ورچوئل ملاقات کرانے  کی ہدایت کردی ہے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے والد کی بیٹوں سے  ورچوئل ملاقات کرنے کے انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
Advertisement