سعودی عرب کو داخلی سیاحت سے 37 ارب ریال کی ریکارڈ آمدنی ہوئی ہے،سعوی وزارت سیاحت
2022 کی پہلی سہ ماہی میں 11.3 ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی


ریاض: سعودی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ داخلی سیاحت سے 37 ارب ریال کی ریکارڈ آمدنی ہوئی ہے، الاقتصادیہ کے مطابق 2022 کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران اندرون مملکت سیاحت سے 225 فیصد آمدنی زیادہ ہوئی۔ 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 11.3 ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی جبکہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں 37 ارب ریال کی آمدنی ریکارڈ کی گئی۔
سعوی وزارت سیاحت نے کہا کہ 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بیرونی سیاحت پر 12.9 ارب ریال خرچ ہوئے جبکہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران 14 ارب ریال خرچ کیے گئے۔
مملکت میں داخلی سیاحت کی ترقی وزارت کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات، سیاحتی شعبے کو فروغ دینے اور ملکی معیشت کی ترقی میں حصہ ڈالنے کی کوششوں کی عکاس ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب عالمی سیاحتی تنطیم کے انٹرنیشنل ٹورازم ریونیو انڈیکس کی 2022 کی رینکنگ میں 11 ویں نمبر پر ہے جبکہ 2019 میں مملکت رینکنگ کے لحاظ سے 27 ویں نمبر پر تھا۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل






