Advertisement
پاکستان

پاکستان آنے والی پروازکئی گھنٹے تاخیر کا شکار،مسافروں کا انکوائری کا مطالبہ

جدہ سے اسلام آباد کی جانب اڑان بھرنے والی  پرواز نے دوپہر2بج کر40منٹ پر جدہ سے روانہ ہونا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 3rd 2023, 3:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان آنے والی پروازکئی گھنٹے تاخیر کا شکار،مسافروں کا انکوائری کا مطالبہ

میڈیا ذرائع  کے مطابق سعودی عرب (جدہ)  میں پاکستانی نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر802تاخیر کا شکار ہے، جدہ سے اسلام آباد کی جانب اڑان بھرنے والی  پرواز نے دوپہر2بج کر40منٹ پر جدہ سے روانہ ہونا تھا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق پرواز نے رات ساڑھے9بجے اسلام آباد پہنچنا تھا، صورتحال کے پیش نظر جدہ ایئرپورٹ پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔

مشتعل مسافروں نے نگراں وزیراعظم اور وزارت ہوا بازی سے صورتحال کا فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مسافروں  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاز کے عملے کے مطابق اس میں تکنیکی خرابیاں ہیں  جبکہ پرواز کی تاخیر کی وجہ سے مسافروں ، بوڑھوں ، بچو ں کا برا حال ہو گیا۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 5 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
Advertisement