Advertisement
تجارت

کسٹم ڈیوٹی کی وصولی میں سالانہ بنیادوں پرکمی

کسٹم ڈیوٹی کی مدمیں وصولیوں میں کمی کی بنیادی وجہ ملکی درآمدات میں نمایاں کمی ہے،وزارت خزانہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 4th 2023, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کسٹم ڈیوٹی کی وصولی میں سالانہ بنیادوں پرکمی

کسٹم ڈیوٹی کی وصولی میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے تاہم جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں اس مد میں وصولیوں میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

وزارت خزانہ اورایف بی آر کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 9 کھرب،34 ارب، 82 کروڑ ،30 لاکھ روپے وصول کئے گئے جومالی سال 2022 کے مقابلہ میں 8 فیصد کم ہے، مالی سال 2022 میں کسٹم ڈیوٹی کی مدمیں 1.009 ٹریلین روپے وصول کئے گئے تھے۔

کسٹم ڈیوٹی کی مدمیں وصولیوں میں کمی کی بنیادی وجہ ملکی درآمدات میں نمایاں کمی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ایف بی آر نے مجموعی طور پر 1207 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جبکہ ہدف 1183 ارب روپے تھا۔ انکم ٹیکس کی مد میں 488 ارب روپے وصول کئے گئے جو گزشتہ سال کے 347 ارب روپے کے مقابلہ میں 41 فیصد زیادہ ہے۔

سیلز ٹیکس کی مد میں وصولیوں کا حجم 473 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 407 ارب روپے کے مقابلہ میں 16 فیصدزیادہ ہے۔فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا حجم 80 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 57 فیصد زیادہ ہے۔

ان لینڈ ریونیو ٹیکسوں کی وصولی کی شرح میں مجموعی طور پر 29 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ کسٹم ڈیوٹی کی مد میں وصولیوں کا حجم 166 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے 151 ارب روپے کے مقابلہ میں 10 فیصد زیادہ ہے

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement