اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا 394 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 5:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 343 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 394 پوائنٹس اضافے سے 45707 پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کا روبار میں تیزی رہی جس کے باعث اسٹاک میں انڈیکس پوائنٹس میں بھی اضافہ ہوا ۔
حصص بازار میں 13 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے4.47 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 43 ارب روپے اضافے سے 6805 ارب روپے ہے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







