Advertisement
پاکستان

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق اسمگلرز،سہولت کار سرکاری افسران اورذخیرہ اندوزی میں ملوث سرپرستوں کی نشاندہی کرلی گئی ہےجس کی لسٹیں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 6th 2023, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ڈالرز کی بیرون ملک سمگلنگ کا معاملہ, حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور ان سرگرمیوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑے  پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا.

ذرائع کے مطابق اسمگلرز،سہولت کار سرکاری افسران اور سرپرستوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے.جس کی لسٹیں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ 

 ان لسٹوں کے مطابق طویل کریک ڈاؤن کیا جائے گا. اجناس اور کرنسی کے کاروبار میں تبدیل کرکے اہم پالیسی اصلاحات جاری ہیں. زمینی، سمندری اور ہوائی اڈوں پر نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے.

سامان اور کرنسی کی غیر قانونی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی.

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 38 منٹ قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار