Advertisement
تجارت

سمیٹری گروپ لمیٹڈ کی پی ایس ایکس پر لسٹنگ کے لیے تقریب کا انعقاد

سمیٹری ایک پریمیم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو ڈیجیٹل مصنوعات اور خدمات میں مہارت رکھتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 7th 2023, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سمیٹری گروپ لمیٹڈ کی پی ایس ایکس پر لسٹنگ کے لیے تقریب کا انعقاد

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں سمیٹری گروپ لمیٹڈ (ایس جی ایل) کی لسٹنگ کی مناسبت سے ایک گونگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سمیٹری گروپ لمیٹڈ کو یکم ستمبر 2023کو پی ایس ایکس پر لسٹ کیا گیاتھا۔ سمیٹری ایک پریمیم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو ڈیجیٹل مصنوعات اور خدمات میں مہارت رکھتی ہے۔ یہ ایکسچینج کے لسٹڈ ٹیکنالوجی سیکٹر میں ایک قابل قدر اضافہ ہے اور سرمایہ کاری کے لیے اس شعبے میں ایک اور آپشن ہوگا۔

سی ای او سمیٹری گروپ سروش احمد اور سیمیٹری گروپ کی سینئر مینجمنٹ، ٹاپ لائن سیکیورٹیز لمیٹڈ کے سی ای او محمد سہیل اور ان کی ٹیم اس موقع موجود تھی۔ ٹاپ لائن ایشو اور بک رنر کے کنسلٹنٹ تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سمیٹری گروپ کے ایک اہم سرمایہ کار وسیم اکرم اس تقریب کے نمایاں مہمانوں میں شامل تھے۔ پی ایس ایکس کے ایم ڈی اور سی ای او فرخ ایچ خان، بورڈ اراکین اور پی ایس ایکس کی اعلی انتظامیہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

لسٹنگ کے تحت 101,240,082عام حصص ایشو کیے جائیں گے جو ایس جی ایل کے آئی پی او کے بعد کے کل ادا شدہ سرمائے کا 35.49 فیصدہے اور ایک کی قیمت ایک روپے ہے ،ایشو کے کل سائز میں سے 88,235,294 حصص کمپنی کی جانب سے نئے شمارے کے طور پر جاری کیے گئے جبکہ ایس جی ایل کے اسپانسرز کی جانب سے 13,004,788 حصص فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے۔

Advertisement
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 17 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement