ابھی بھی وقت ہے کہ دنیا کو بدترین تباہی سے بچایا جا سکتا ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
موسمیاتی واقعات سے دنیا کا ہر گوشہ متاثر ہو رہا ہے،انتونیوگوتریش


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تباہی شروع ہو گئی ہے لیکن ابھی بھی وقت ہے کہ دنیا کو بدترین تباہی سے بچایا جا سکے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ سائنس دان ایک طویل عرصے سے فوسل ایندھن پر انحصار کے ممکنہ خطرات سے متنبہ کر رہے ہیں اور اب حالات یہ ہیں کہ موسمیاتی واقعات سے دنیا کا ہر گوشہ متاثر ہو رہا ہے۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ ہمارا سیارہ شدید گرمی کے دور سے گزرا ہے۔ حالیہ موسم گرما اس وقت تک کا گرم ترین موسم گرما تھا۔ موسمیاتی تباہی کا آغاز ہو چکا ہے۔ زمین کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت اس معاملے میں مزید کارروائیوں کی ضرورت کی طرف اشارہ کر رہا ہے
عالمی رہنمائوں کو ماحولیاتی مسائل کے حل کے لئے متحرک ہونا چاہیے، ابھی بھی وقت ہے ماحولیاتی بحران کو بدترین شکل اختیار کرنے سے روکا جاسکتا ہے،اب ہمارے پاس ضائع کرنے کے لئے وقت نہیں رہاہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل


