جلد الیکشن ہوں گے تو پاکستان اور اس کی عوام اس مشکل ترین وقت سے نکل سکیں گے


کراچی : چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن آئین کے مطابق 90 دن میں ہونے چاہیے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی جلد الیکشن کی خواہاں ہے ۔
جلد الیکشن ہوں گے تو پاکستان اور اس کی عوام اس مشکل ترین وقت سے نکل سکیں گے ، جلد الیکشن کراوا کر پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ اس وقت پاکستان کی عوام چیخ چیخ کرکہہ رہی ہے کہ ہم غربت میں ڈوبتے جا رہے ہیں مہنگائی اور بے روز گاری ملک کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے ، لوگ نہ ہی بجلی کا بل ادا کر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے بچوں کو سکو ل بھیج سکتے ہیں ، لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں اپنے پیاروں کے علاج معالجے کے لیے لوگوں کے پاس پیسے نہیں ہیں ۔
پاکستان کی عوام کا مطالبہ ہے کہ ہمیں اس مشکل ترین وقت سے نکالا جائے ، پیپلز پارٹی ہی عوام کو اس مشکل ترین وقت سے نکال سکتی ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کے پاس ہی وہ منشور اور نظریہ ہے۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
