کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو37.42 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا،اسٹیٹ بینک


ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔
سٹیٹ بینک اورادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو37.42 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو جولائی 2022 کے مقابلہ میں 7.15 فیصدزیادہ ہے، جولائی 2022 میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو34.92 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا
جون کے مقابلہ میں جولائی میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پربھی اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے، جون میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات کاحجم 35.33 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جوجولائی میں بڑھ کر37.42 ملین ڈالرہوگیا، مالی سال 2023 میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات کاحجم 460.62 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جومالی سال 2022 میں 506.92 ملین ڈالرتھا۔
اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں فٹ بال کی برآمدات کاحجم 22.41 ملین ڈالرریکارڈکیا جوجون میں 18.22 ملین ڈالراورگزشتہ سال جولائی میں 18.42 ملین ڈالرتھا،اسی طرح جولائی میں دستانوں کی برآمدات کاحجم 6.64 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوجون میں 6.12 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 6.46 ملین ڈالرتھ
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 20 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 21 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago






