Advertisement
پاکستان

پاکستان کی مسجد اقصیٰ میں عبادت گزاروں پر حملے کی شدید مزمت

پاکستان نے مسجداقصیٰ میں نہتے عبادت گزاروں پر اسرائیلی قابض افواج کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 6:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قابض افواج کے حملوں میں بہت سے نہتے عبادت گزار زخمی ہوئے، رمضان میں ایسے حملے انسانیت اور انسانی حقوق قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم فلسطین کی جائز جدوجہد کے لیے اپنی حمایت کی تجدید کرتے ہیں، ہم عالمی برادری پر فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے فوری ایکشن کے لئے دباو ڈالتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ خطے میں دائمی امن کے لیے اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیتے ہیں، ایسا حل جس میں سرحدیں 1967 سے قبل اور القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہو۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک گھنٹہ قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 7 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
Advertisement