Advertisement
پاکستان

گلگت بلتستان الیکشن میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پی ٹی آئی کی جانب سے نااہل وزیراعلیٰ کے والد خورشید خان کو ٹکٹ دیا گیا تھا جو کہ پی ٹی آئی کی جانب سے  کامیاب ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 3:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلگت بلتستان الیکشن  میں  پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان میں ضمنی الیکشن کے تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہوگیا ہے ۔

پولنگز  کےرزلٹس کے  مطابق تحریک انصاف کے محمد خورشید خان 6 ہزار 219 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے جب کہ مسلم ليگ ن کے رانا فرمان علی 5 ہزار 225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ نشست سابق وزیراعلیٰ خالدخورشید کے نااہل ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی ۔

جی بی ایل اے 13 استور ون میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 33 ہزار 378 ہے جبکہ ووٹنگ کیلئے کل 56 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے ۔

پی ٹی آئی کی جانب سے نااہل وزیراعلیٰ کے والد خورشید خان کو ٹکٹ دیا گیا تھا جو کہ پی ٹی آئی کی جانب سے  کامیاب ہوگئے ہیں ۔

Advertisement
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 20 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 21 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 16 گھنٹے قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ