ایس ایس پی ملیر نے عثمان ڈار کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو کراچی کے علاقے ڈیفنس سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جبکہ ایس ایس پی ملیر نے عثمان ڈار کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
ادھرعثمان ڈار کی والدہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بیٹے کو اغوا کیا گیا ہے اورجنہوں نے اغوا کیا، ہمیں نہیں پتہ وہ کون ہیں۔
عثمان ڈار کی والدہ کا ہنگامی پیغام ?
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) September 9, 2023
میرے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے اور جنہوں نے اغواء کیا وہ کہ رہے ہیں ہمیں نہیں پتہ۔ میں چاہتی ہوں میرے بیٹے کو سر عام عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا دفاع کر سکے۔ میری عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے میری اس اپیل کو سنا… pic.twitter.com/ExuRqulOqf
انہوں نے کہا کہ چاہتی ہوں کہ بیٹے کو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ الزامات کا دفاع کرسکے، میری عمر کو مدنظر رکھتے ہوئے میری اپیل کو سنا جائے۔
دوسری جانب ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سادہ لباس اہلکار عثمان ڈار کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر چلے گئے ہیں، انہیں بازیاب کروا کر فوری عدالت میں پیش کیا جائے
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 10 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 9 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago




