Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کا آغاز کل سے کیا جائے گا

فل کورٹ ریفرینس میں سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان شرکت کریں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کا آغاز کل سے کیا جائے گا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کا آغاز کل سے پو گا ۔

اس موقع پر عدالت کے کمرہ نمبر ایک میں فل کورٹ ریفرینس کا انعقاد کیا جائے گا ، جس میں سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان شرکت کریں گے ۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیا ل ، اٹارنی جنرل ، وائس چیئر مین پاکستان بار کو نسل ، صدر سپریم کورٹ بار فل کورٹ ریفرینس سے اظہار خیال بھی کر یں گے ۔

Advertisement
Advertisement