ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ) نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 12.83ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جب کہ بلوچستان اور سندھ کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 13.36ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔
ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 20 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 20 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 20 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- an hour ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






