Advertisement
پاکستان

سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اٹک: سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں بدھ کو توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کیمرہ میں ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کیس کی سماعت کی۔

احتساب عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔

عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کے فوری بعد خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات اسلام آباد روانہ ہوگئے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی بھی سماعت کی۔

واضح رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں زیر حراست ہیں۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 17 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 17 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 20 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement