انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکاسل یونائیٹڈ نے سابق چیمپئن لیسٹر سٹی کو چار دو سے شکست دے دی اور اپنے ہوم گراؤنڈ پر ہار نے لیسٹر سٹی کی تیسری پوزیشن خطرے میں ڈال دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں فٹبال انگلش پریمیئر لیگ اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی، تیسری پوزیشن پر موجود لیسٹر سٹی کا سامنا نیوکاسل یونائیٹڈ سے ہوا، سابق چیمپئن ٹیم لیسٹر سٹی اپنے ہوم گراؤنڈ پر بے بس نظر آئی، نیوکاسل نے پہلے ہی ہاف میں دو گول کرکے برتری حاصل کرلی۔
73ویں منٹ تک مہمان ٹیم نے مزید دو بار گیند کو جال میں پہنچادیا، جس سے سکور چار صفر ہوگیا۔
آخری دس منٹ میں لیسٹر سٹی نے دو گول کیے، جو فتح کے لیے ناکافی ثابت ہوئے، جس سے لیسٹر سٹی کی تیسری پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 17 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






