سکھر : محکمہ داخلہ سندھ نے سکھر میں دہشتگردی کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔افغانستان سے آنے والے دو مبینہ دہشتگرد سکھر پہنچ چکے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سکھر میں دہشتگردی کا خطرہ ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق افغانستان سے آنے والے دو مبینہ دہشتگرد سکھر پہنچ چکے ہیں۔ دو مبینہ دہشتگرد اسٹیشن روڈ سکھر پر ایک ہوٹل کے نزدیک گھر میں ٹھہرے تھے۔
محکمہ داخلہ کا الرٹ میں کہنا ہے کہ مبینہ دہشتگرد بابو نامی شہری کے گھر رکے تھے۔ دونوں دہشتگرد عورتوں کے کپڑے پہن کر دہشتگردی کر سکتے ہیں۔ سکیورٹی ادارے سکیورٹی کو سخت کرکے حساس مقامات کی کڑی نگرانی کریں۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 20 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






