اسلامی مہینے کا آغاز 17 ستمبر بروز اتوار سے ہوگا اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 28 ستمبر (جمعرات) کو ہوگی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 17 2023، 2:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ کو ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے۔
اسلامی مہینے کا آغاز 17 ستمبر بروز اتوار سے ہوگا اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 28 ستمبر (جمعرات) کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق مولانا عبد الخبیر آزاد کی صدارت میں کمیٹی کے اجلاس کے یہ اعلان کیا گیا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ملک کے ہر بڑے شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوئے۔مولانا آزاد نے ملک بھر سے متعدد شہادتیں موصول ہونے کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





