امریکی ویزا کے لیے اپائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی گئی


امریکی ویزا کے حصول میں پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، امریکا نے ویزا کی 3 کیٹیگریز میں اہم پیش رفت کااعلان کردیا، امریکی ویزا کے لیے اپائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی گئی جبکہ 2024 میں طے شدہ اپائنٹمنٹ کو 2023 میں نمٹایا جائے گا۔
پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب میں اضافے کے بعد امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو نمٹا رہا ہے۔
? ? Today, we’re announcing three steps to help bring down visa appointment wait times: tens of thousands of expedited appointments, flexible scheduling in either Islamabad or Karachi, and interview waiver applications for eligible applicants at the @usconsulatekhi. ?️ ? pic.twitter.com/W4mIZY4BnF
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) September 19, 2023
درخواست گزاروں کی سہولت کے لیے 3 طریقوں سے کام کررہے ہیں، نان امیگرنٹ ویزا کے لیے ہزاروں درخواستوں پر عمل درآمد تیز کردیا گیا ہے، 2024 میں طے شدہ اپائنٹمنٹ کی مدت کو کم کرتے ہوئے وہ 2023 میں مقرر کی جا رہی ہیں، اُن میں سے بعض کی اپائنٹمنٹ اگلے ہفتے سے ہی طے ہو سکتی ہیں۔
سفر کے خواہاں پاکستانیوں اپنی اپائنٹمنٹ منسوخ کرنے کے بعد دوبارہ شیڈول کرسکتے ہیں، 25 ستمبر سے امریکی قونصل خانہ کراچی میں انٹرویو سے مستثنیٰ ایسے امیدواروں کی درخواستیں قبول کرنے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جنہیں پہلے کراچی سے امریکی ویزا جاری کیا گیا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 17 hours ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 15 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 15 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 18 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 16 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago



