پاکستان
- Home
- News
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سےبرطانیہ کےوزیر خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات
تمام شعبوں بشمول کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر توجہ مرکوز کی گئی
شائع شدہ ایک سال قبل پر ستمبر 26 2023، 10:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سےبرطانیہ کےوزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بات چیت میں باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بشمول کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر توجہ مرکوز کی گئی۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں فریقوں نے باہمی مفاد کے تمام شعبوں پر محیط تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور تاریخی تعلقات کو مضبوط بنانے میں 16لاکھ برطانوی نژاد پاکستانیوں کے تعمیری کردار کو سراہا۔
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 3 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- ایک گھنٹہ قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 3 گھنٹے قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات