ماہرہ خان کا پہلی شادی سے 13 سالہ بیٹا ہے


کراچی: پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کی محدود تعداد نے شرکت کی۔
اداکارہ ماہرہ خان کی منیجر انوش طلحہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید برائیڈل گاؤن میں ملبوس اپنے شوہر کی طرف چل رہی ہیں۔
View this post on Instagram
ماہرہ خان بول، منٹو، ایکٹر ان لا، رئیس، اورنا، ست دن محبت ان جیسی فلموں میں کام کر چکی ہیں اور حال ہی میں فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں ان کی جاندار اداکاری کو نہ صرف شائقین اور ناقدین نے سراہا بلکہ فلم کو خوب سراہا تھا۔ ناقدین
اس سے قبل 2007 میں اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی شادی علی عسکری سے ہوئی تھی تاہم 2015 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔ ماہرہ خان کا پہلی شادی سے 13 سالہ بیٹا ہے۔

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 15 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 12 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 14 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 9 گھنٹے قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 15 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 13 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 14 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 13 گھنٹے قبل