یکم سے 3 فروری کے دوران اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش ہو سکتی ہے، جبکہ پنجاب، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسی طرح گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ یکم سے 3 فروری کے دوران اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش ہو سکتی ہے، جبکہ پنجاب، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس عرصے کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ موجود رہے گا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 hours ago








