Advertisement

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 155 نئے کیسزرپورٹ

لاہور سے ڈینگی کے 1 ہزار 907 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 5 2023، 12:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 155 نئے کیسزرپورٹ

لاہور: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 155 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 4 ہزار 831 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے صرف لاہور سے ڈینگی کے 1 ہزار 907 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی کے 58، راولپنڈی میں 50، گوجرانوالہ میں 17، ملتان میں 15، فیصل آباد میں تین، اٹک اور چکوال میں دو، دو جبکہ شیخوپورہ، سیالکوٹ، رحیم یار خان میں ایک ایک کیس سامنے آیا۔ چنیوٹ اور اوکاڑہ نے اطلاع دی۔سیکرٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 188 مریض زیر علاج ہیں جبکہ لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 69 مریض زیر علاج ہیں۔

 

Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 4 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 17 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 2 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 19 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • ایک دن قبل
Advertisement