سری لنکا کی جانب سے کسال پریرا نے 77 گیندوں پر 122 جب کہ سدیرا نے 88 گیندوں پر 108 رنز کی اننگز کھیلی


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
سری لنکا اور پاکستان کے خلاف حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ قومی ٹیم اپنی دوسری جبکہ سری لنکا پہلی جیت حاصل کرنے کیلئے میدان میں اترا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان کے فاسٹ باولر حسن علی نے دوسرے اوور میں ہی پاکستان کو بڑی وکٹ حاصل کر لی، سری لنکا کے اوپننگ بلے باز کسال پریرا 6 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔
4️⃣ wickets in the innings for @RealHa55an as Sri Lanka finish at 344-9 ?
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 10, 2023
We'll be back with the chase soon ?#PAKvSL | #DattKePakistani | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/Zne7DVqbgB
سری لنکا کے اوپننگ بلے باز پاتھم نسانکا نے 59 گیندوں پر شاندار نصف سنچری بنائی۔ شاداب خان نے اپنے دوسرے اوور کی دوسری گیند پر پارٹنر شپ توڑ کر پاتھم نسانکا کو پویلین کا راستہ دکھایا۔
سری لنکا کی جانب سے کسال پریرا نے 77 گیندوں پر 122 جب کہ سدیرا نے 88 گیندوں پر 108 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی نے چار وکٹیں حاصل کیں۔
خیال رہے کہ پاکستان کی طرف سے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اوپننگ بلے باز فخر زمان کی جگہ عبد اللہ شفیق کو موقع دیا گیا ہے۔

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 3 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 31 منٹ قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 25 منٹ قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 3 گھنٹے قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 3 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 گھنٹے قبل