کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو دسمبرمیں پاکستان پہنچے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری معاہدہ طے پا گیا، کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو دسمبرمیں پاکستان پہنچے گا۔ روس اور پاکستان کے درمیان معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا ہے، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خرید سکیں گی۔
وزارت پٹرولیم کے مطابق ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ متوقع ہے، جبکہ روس سے کمرشل معاہدے کا پہلا کارگو دسمبر میں پاکستان پہنچے گا، جو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل پر مشتمل ہوگا۔
معاہدے کے تحت روس پاکستان کو پورٹ پر تیل فراہم کرے گا اور لوکل ریفائنری روسی تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ادا کرے گی۔
روسی خام تیل کرایہ اور پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے 10 ڈالر فی بیرل سستا ہے، پہلے ٹیسٹ کارگو میں بھی پاکستان کو4 کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی تھی۔

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 6 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 5 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





