Advertisement

روس کے ساتھ مل کر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کا منصفانہ حل تلاش کرنے کے لئے تیار ہیں ، چینی مندوب

ہمارے نزدیک اس تازہ ترین کشیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کا ادراک نہیں کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 20th 2023, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کے ساتھ مل کر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کا منصفانہ حل تلاش کرنے کے لئے تیار ہیں ، چینی مندوب

بیجنگ: مشرق وسطیٰ کے لیےچین کے خصوصی مندوب ژائی جون نے کہاکہ ہم روس کے ساتھ مل کر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کا منصفانہ حل تلاش کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کو بحال کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کریں گے اور دو ریاستی اقدام کو صحیح معنوں میں نافذ کرے گا اور اس میں تعاون کرے گا۔

انہوں نے کہاکہ مسئلہ فلسطین کا جلد از جلد ایک جامع، منصفانہ اور دیرپا حل تلاش کرنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے شہریوں کی ہلاکتوں اور فلسطین میں تیزی سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر غمزدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے نزدیک اس تازہ ترین کشیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کا ادراک نہیں کیا گیا۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ