10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت166،609 ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 21st 2023, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی منڈی میں تیزی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ دیکھا گیا۔
24 کیرٹ فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہوکر 212،000 روپے کاہوگیا۔
22 قیراط سونے کی قیمت 194،333 ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت181،751 روپے ریکارڈکی گئی ہے، 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت166،609 ہے۔
امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی کے بعد سونے کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔
دوسری جانب بین الااقوامی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں بھی تیزی آئی ہے جہاں سونے کی موجودہ شرح1 ہزار981 ڈالر فی اونس ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





