Advertisement
پاکستان

نوازشریف کی تقریر نے بتادیا کہ وہ ماضی کی تلخیاں نہیں بھولے، بیرسٹر سیف

نواز شریف کی انتقام کی آگ ابھی تک سرد نہیں ہوئی، رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 22nd 2023, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف کی تقریر نے بتادیا کہ وہ ماضی کی تلخیاں نہیں بھولے، بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے مسلم لیگ ن کے جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی تقریر نے بتادیا کہ وہ ماضی کی تلخیاں نہیں بھولے، نواز شریف کا بیانیہ ابھی تک ماضی کے مزار پر استوار ہے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ نواز شریف کی تقریر نے بتا دیا کہ وہ ماضی کی تلخیاں نہیں بھولے، ایک طرف نواز شریف نے کہا کہ “نام نہیں لوں گا” لیکن پھر بھی بہت سے نام لے لیے، انتقام نہ لینے کا کہہ کر بہت کچھ کہہ بھی گئے، ان کی انتقام کی آگ ابھی تک سرد نہیں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا ک پوران خاندان کئی بار اقتدار کرنے کے بعد پھر سے قوم کو لوٹنے کےلئے تکل پڑا ہے۔ ان کا جلسہ ٹھس تھا بریانی پر اتنے ہی لوگ اکٹھے کئے جا سکتے تھے۔جتنے افراد ن لیگ کے جلسے میں گئے اتنے تو ہم ایک حلقے سے جمع کر لیتے ہیں۔ قوم کو اداکاروں کی بجائے با کرداروں کی ضرورت ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
Advertisement