ریلی میں شریک شرکا ء کا کہنا تھا کہ فلسطین میں موجود بچوں اور عورتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی جنگی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے


اسلام آباد : راولپنڈی و اسلام آباد میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں ہیوی بائیکس اور پرانے ماڈل کی گاڑیوں پرسوار لوگوں نے شرکت کی ۔
انہوں نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کا کسی قسم کی آزادی نہیں ہے ، ان پر آئے دن مظالم ڈھائے جاتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جو بھی ہمارے مسلمان بھائیوں پر ظلم اور زیادتیاں ہو رہیں ہیں اس کے خلاف ہر حد تک جانے کو تیار ہیں ۔
ریلی میں مظلوم فلسطینیوں کی مالی امداد کے لیے رقم بھی جمع کی گئی ہے ۔
ہیوی بائیکس اور پرانے ماڈلز کی کاروں پر اسرائیل مخالف ریلی #GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/j49g6fUJwx
— GNN (@gnnhdofficial) October 22, 2023
ریلی میں شریک شرکا ء نے کہ اس اتنے حساس معاملے پر اقوام متحدہ کی خاموشی نے بھی کئی سوالات جو جنم دیا ہے ۔
ریلی میں شریک شرکا ء کا کہنا تھا کہ فلسطین میں موجود بچوں اور عورتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی جنگی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago





