مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے کے بعد گراؤنڈ میں گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے
گراؤنڈ میں بوتلیں، کاغذ، پارٹی پرچم کی جھنڈیا اور بریانی کے ہالی ڈبے بکھرے پڑے ہیں


مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے کے بعد گراؤنڈ میں گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے۔
گراؤنڈ میں بوتلیں، کاغذ، پارٹی پرچم کی جھنڈیا اور بریانی کے ہالی ڈبے بکھرے پڑے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے کنٹینر، کرسیاں اور ٹینٹ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے گریٹر اقبال پارک میں املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ قیمتی پودوں اور درختوں کو بھی نقصان پہنچایا، اگر اس نقصان کا تخمینہ لگایا جائے تو لاکھوں میں ہو گا۔
تاریخی مقام کا رخ کرنے والے شہری گندگی اور سیر و تفریح نہ ہونے پر انتظامیہ کو کوسنے لگے۔ گراونڈ میں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ سے تعفن اٹھنے لگا، گندگی کے ڈھیر سے تاریخی مقام کا حُسن تباہ ہوگیا۔
مینار کا رُخ کرنے والے شہری گندگی سے پریشان ہوگئے، انہوں نے کہا کہ تاریخی جگہ پر گندی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر ہیں، سیر و تفریح کا مزہ کرکرا ہو گیا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل







