اسلام آباد سے دبئی، دمام، مدینہ اور جدہ جانے والی چار پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں


کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں ایندھن کی فراہمی کا بدترین بحران جاری ہے کیونکہ آج مزید 27 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور، رحیم یار خان اور پشاور جانے والی پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ کراچی سے ملتان، دبئی اور اسلام آباد جانے والی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ملتان سے جدہ اور القسیم کی دو پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ لاہور شارجہ، دبئی اور جدہ لاہور جانے والی چار پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔
اسلام آباد سے دبئی، دمام، مدینہ اور جدہ جانے والی چار پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
اسی طرح اسلام آباد سے ابوظہبی اور کوئٹہ جانے والی تین پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں جبکہ دبئی سے پشاور جانے والی پرواز کو بھی بند کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک بھر سے 20 سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی تھیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 3 دن قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- ایک دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 2 دن قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 3 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 17 گھنٹے قبل


