ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کے فیملی ارکان نے ان کی صحت اور زیر سماعت کیسز کے بارے میں پوچھ گچھ کی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 23rd 2023, 11:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی فیملی سے ملاقات کروائی گئی ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ملاقافت ایک گھنٹہ 20 منٹ جاری رہی ، ملاقات میں شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی نے ان کی خیریت دریافت کی ۔
ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کے فیملی ارکان نے ان کی صحت اور زیر سماعت کیسز کے بارے میں پوچھ گچھ کی ۔
شاہ محمود قریشی کے وکیل بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے ۔
سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سےاڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/tDWGL0YH1o
— GNN (@gnnhdofficial) October 23, 2023
یاد رہے کہ ان کی فیملی اور لیگل وکیل نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی ہے ۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 10 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 7 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






