Advertisement

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسرائیلی شہر حیفا پر میزائل داغ سکتے ہیں،ایران

اگر ضروری ہوا اور حکم دیا گیا تو اسرائیل کے شمالی شہر حیفا پر حملہ کرسکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسرائیلی شہر حیفا پر میزائل داغ سکتے ہیں،ایران

تہران: ایران کی سکیورٹی فورس پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈرمیجر جنرل علی فدوی نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست لڑائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسرائیلی شہر حیفا پر میزائل داغ سکتا ہے۔

پروشلم پوسٹ کے مطابق علی فدوی نے تہران یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضروری ہوا اور حکم دیا گیا تو ایران بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسرائیل کے شمالی شہر حیفا پر حملہ کرے گا۔

انہوں نے ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف براہ راست کارروائی کرنے کے حوالے سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ میں سے کچھ نوجوان عملی اقدام کو حیفا کے لیے براہ راست میزائل سمجھتے ہیں، یقیناً اگر ضروری ہوا تو یہ کیا جائے گا اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کیا جائے گا۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم