عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.14 ڈالر اور 1.14 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے


اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافہ متوقع ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ہوگا۔
غور طلب ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.14 ڈالر اور 1.14 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
اس سے قبل نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی مضبوطی کے پیش نظر پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کمی کی تھی۔
تاہم مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل





